August 7, 2024 9:51 AM

printer

ہتھ کھرگھے کا دسواں قومی دن آج نئی دلی میں منایا جائے گا

ہتھ کھرگھے کا دسواں قومی دن آج نئی دلی میں منایا جائے گا۔ نائب صدرِ جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ ہتھ کھرگھے کے بنکروں کو، اِس شعبے میں اُن کے غیر معمولی تعاون پر سنت کبیر پر اور ہتھ کھرگھے کے قومی انعامات عطا کریں گے۔

تقریب کے دوران نائب صدرِ جمہوریہ بھارت کے ہتھ کھرگھے کی روایات میں پائیداری نام کی ایک کتاب جاری کریں گے۔ یہ کتاب Catalogue اور Coffee Table Book ہے۔ کپڑے کی صنعتوں کے مرکزی وزیر گری راج سنگھ اور کپڑے کی صنعتوں کے وزیر مملکت  Pabitra مارگریٹا ارکانِ پارلیمنٹ، ڈیزائنرس، صنعتوں کے نمائندے، سینئر سرکاری افسران اور ملک کے ایک ہزار سے زیادہ بُنکر، اِس تقریب میں شرکت کریں گے۔ ملک بھر میں اِن تقریبات کے حصے کے طور پر مختلف سرگرمیاں انجام دیں جائیں گے۔ تقریبات کا مقصد  ہتھ کھرگھے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں