ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 16, 2024 10:14 AM | Hockey India

printer

ہاکی میں عمان کے شہر مسقط میں بھارت نے خواتین کی جونیئر ایشیا کپ چیمپین شپ جیت لی ہے۔

ہاکی میں عمان کے شہر مسقط میں بھارت نے خواتین کی جونیئر ایشیا کپ چیمپین شپ جیت لی ہے۔ کَل رات کھیلے گئے فائنل میں بھارتی ٹیم نے پنالٹی شوٹ آؤٹ میں چین کو دو کے مقابلے تین گول سے ہرا دیا۔ اِس طرح بھارتی خواتین نے یہ ٹائٹل اپنے پاس برقرار رکھا ہے۔

بھارتی گول کیپر Nidhi  نے پنالٹی شوٹ آؤٹ کے دوران تین اہم گول بچائے جبکہ ساکشی رانا، Ishika اور Sunelita Toppo نے بھارت کی طرف سے گول کیے۔

بھارتی خواتین کی ہاکی ٹیم کی اِس کامیابی پر ہاکی انڈیا نے ہر کھلاڑی کے لیے دو۔دو لاکھ روپے اور ہر معاون اسٹاف کے لیے ایک۔ایک لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے۔

بھارت کی دیپیکا سہراوَت نے اِس ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 12 گول کیے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں