ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 17, 2024 9:22 PM

printer

ہاکی میں بھارت نے Hulunbuir میں میزبان چین کو ایک-صفر سے شکست دے کر ریکارڈ پانچویں مرتبہ مردوں کی ایشین چمپئنز ٹرافی حاصل کرلی ہے

ہاکی میں بھارت نے لگاتار پانچویں مرتبہ مردوں کی ایشین چمپئنز ٹرافی جیت لی ہے۔ چین کے Hulunbuir میں آج شام فائنل مقابلے میں بھارت نے میزبان چین کو صفر کے مقابلے ایک گول سے ہرا دیا۔ اس دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں بھارتی کھلاڑی جُگ راج سنگھ نے چوتھے کوارٹر میں بھارت کی جانب سے واحد گول کیا۔ دفاعی چمپئن بھارت، اِس مقابلے میں لگاتار 5 خطاب کے ساتھ سب سے کامیاب ٹیم رہی ہے۔ بھارتی ٹیم اب تک کھیلے گئے 8 خطابی مقابلوں میں سے اپنا چھٹا ایشین چمپئنز ٹرافی ہاکی فائنل کھیل رہی تھی۔ چین پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں