ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 20, 2024 9:51 PM | HOCKEY FINAL RESULT

printer

ہاکی میں بھارت نے خواتین کی ایشیائی چمپئنس ٹرافی جیت لی ہے۔

ہاکی میں بھارت نے خواتین کی ایشیائی چمپئنس ٹرافی جیت لی ہے۔ آج بہار کے راجگیر ہاکی اسٹیڈیم میں فائنل مقابلے میں خواتین کی بھارتی ہاکی ٹیم نے چین کو صفر کے مقابلے ایک گول سے ہراکر لگاتار دوسری مرتبہ خطاب جیتا۔

اس جیت کے ساتھ ہی بھارت نے جنوبی کوریا کی برابری کرلی ہے جس نے تین مرتبہ خطاب جیتا ہے۔

چین کی لگاتار کوششوں کے باوجود کھیل کے پہلے ہاف میں کوئی ٹیم کوئی گول نہیں کرسکی۔ تاہم دفاعی چمپئن بھارت نے دوسرے ہاف میں زیادہ جارحانہ رُخ اختیار کیا اور تیسرے کوارٹر میں دیپیکا کے گول کی بدولت بھارتی ٹیم جیت سے ہم کنار ہوئی۔X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں