ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 13, 2024 9:18 AM | Hockey

printer

ہاکی میں، کل رات عمان کی راجدھانی مسقط میں جاری خواتین کے جونیئر ایشیا کپ میں پُول-اے کے اپنے چوتھے میچ میں بھارت نے تھائی لینڈ کو صفر کے مقابلے 9 گول سے ہرایا۔

ہاکی میں، کل رات عمان کی راجدھانی مسقط میں جاری خواتین کے جونیئر ایشیا کپ میں پُول-اے کے اپنے چوتھے میچ میں بھارت نے تھائی لینڈ کو صفر کے مقابلے 9 گول سے ہرایا۔ اس جیت کے ساتھ ہی بھارت ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ اس طرح بھارت نے چِلی میں منعقد ہونے والے FIH جونیئر عالمی کپ 2025 میں بھی اپنی جگہ پکّی کر لی ہے۔ بھارت نے کھیل کے دوسرے کوارٹر میں، شروعات میں ہی اپنا پہلا گول کیا۔

کپتان جیوتی سنگھ نے نائب کپتان ساکشی رانا کو گیند پاس کی، جس کو انہوں نے اپنے طاقتور شاٹ سے گول میں تبدیل کر دیا۔ دیپیکا نے 4 گول، جبکہ کانیکا سِوَچھ نے تین گول کیے۔ کل سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ جاپان سے ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں