ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 8, 2025 9:54 AM | HIL Hockey

printer

ہاکی انڈیا لیگ کے تحت راؤر کیلا کے برسامنڈا اسٹیڈیم میں کل رات کھیلے گئے مقابلے میں ویدانتا کلنگہ لینسرس نے شراچی راڑھ بنگال ٹائیگرس کو صفر کے مقابلے 6 گول سے شکست دی۔

ہاکی انڈیا لیگ کے تحت راؤر کیلا کے برسامنڈا اسٹیڈیم میں کل رات کھیلے گئے مقابلے میں ویدانتا کلنگہ لینسرس نے شراچی راڑھ بنگال ٹائیگرس کو صفر کے مقابلے 6 گول سے شکست دی۔ اس طرح لینسرس نے سیزن کی اپنی پہلی جیت درج کی۔ لینسرس کی جانب سے Thierry Brinkman نے تیسرے اور 47 ویں منٹ میں دو۔دو گول کیے۔ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست ہونے کے باوجود بنگال ٹائیگرس، لینسرس کے حملوں کو روکنے میں ناکام رہے۔

ہاکی انڈیا لیگ میں آج شام 6 بجے ٹیم گوناسکا کا مقابلہ تملناڈو ڈریگنس سے ہوگا۔ وہیں رات سوا آٹھ بجے راؤر کیلا میں UP رُودراس اور حیدرآباد طوفانس آمنے سامنے ہونگے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں