ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 26, 2024 10:04 PM

printer

ہاکی انڈیا لیگ کا 2024-25 کا ایدیشن کل سے راؤڑکیلا میں شروع ہو رہا ہے

سال 2024-25 ایڈیشن کیلئے ہاکی انڈیا لیگ (HIL) کا آغاز، کل سے اڈیشہ کے راؤر کیلا میں ہو رہا ہے، جو میزبانی کرنے والے شہروں میں سے ایک ہے۔ اِس لیگ کا افتتاحی میچ، دلّی SG Pipers اور Gonasika کے درمیان راؤر کیلا کے برسا منڈا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کی تیاری کیلئے 7 ٹیمیں پہلے شہر میں پہنچ چکی ہیں۔

Men’s League دو مرحلوں میں کھیلی جائے گی۔ پہلا مرحلہ 28 دسمبر سے 18 جنوری تک جاری رہے گا، جس میں سبھی ٹیموں کا ایک دوسرے سے مقابلہ ہوگا۔

دوسرا مرحلہ 19 جنوری سے شروع ہوگا جہاں ٹیمیں دو Pools میں تقسیم ہوجائیں گی اور دوسرے Pools کے خلاف کھیلیں گی۔

اس مرحلے میں سرفہرست چار ٹیمیں، سیمی فائنل میں پہنچیں گی، جو 31 جنوری 2025 کو ہوگا، جہاں چار میچ رانچی میں ہوں گے، باقی کے سبھی میچ راؤر کیلا میں کھیلے جائیں گے۔ لیگ کا فائنل میچ یکم فروری 2025 کو ہوگا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں