ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 6, 2025 9:28 AM | HIL Hockey

printer

ہاکی انڈیا لیگ میں کَل رات اوڈیشہ کے راؤر کیلا کے برسا منڈا اسٹیڈیم میں تمل ناڈو ڈریگنس نے UP رُدراس کو صفر کے مقابلے دو گول سے ہراکر اپنی پہلی جیت حاصل کی۔ تمل ناڈو ڈریگنس کی طرف سے Abharan Sudev اور Thomas Sorsby نے گول کیے۔

ہاکی انڈیا لیگ میں کَل رات اوڈیشہ کے راؤر کیلا کے برسا منڈا اسٹیڈیم میں تمل ناڈو ڈریگنس نے UP رُدراس کو صفر کے مقابلے دو گول سے ہراکر اپنی پہلی جیت حاصل کی۔ تمل ناڈو ڈریگنس کی طرف سے Abharan Sudev اور Thomas Sorsby نے گول کیے۔ اِس جیت کے ساتھ تمل ناڈو ڈرینگس، پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے مقام پر پہنچ گیا ہے۔

ہاکی انڈیا لیگ کے آج کے مقابلے میں سورما ہاکی کلب کا مقابلہ SG Pipers  Delhi سے ہوگا۔ یہ میچ رات سوا آٹھ بجے کھیلا جائے گا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں