ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 19, 2025 9:54 AM | Hockey India League

printer

ہاکی انڈیا لیگ میں کل رانچی میں مرنگ گومکے جے پال سنگھ منڈا اسٹیڈیم میں یوپی ردراس نے ٹیم Gonasika کو ایک۔صفر سے ہرا دیا۔

ہاکی انڈیا لیگ میں کل رانچی میں مرنگ گومکے جے پال سنگھ منڈا اسٹیڈیم میں یوپی ردراس نے ٹیم Gonasika کو ایک۔صفر سے ہرا دیا۔ اس شاندار جیت کے ساتھ یوپی ردراس لیگ کے پہلے مرحلے کے اختتام پر پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے مقام پر آگئی ہے۔ یوپی ردراس کی جیت کی قیادت کپتان ہاردک سنگھ نے کی جنھوں نے ٹیم کے لیے واحد گول کیا۔

ایک دیگر میچ میں حیدرآباد طوفانز نے شاندار کارکردگی کے ساتھ لیگ لیڈر تمل ناڈو ڈریگنز کو چار۔صفر سے ہرا دیا۔ حیدرآباد طوفانز کی یہ جیت، تمل ناڈو ڈریگنز کے لیے سیزن کی پہلی شکست ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں