ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 5, 2025 9:34 AM | Hockey India League

printer

ہاکی انڈیا لیگ میں ٹیم گوناسیکا نے حیدرآباد طوفانز کو 3-1 سے ہرا کر ٹورنامنٹ کی پہلی جیت درج کی ہے۔

ہاکی انڈیا لیگ میں ٹیم گوناسیکا نے حیدرآباد طوفانز کو 3-1 سے ہرا کر ٹورنامنٹ کی پہلی جیت درج کی ہے۔ یہ میچ کل رات راؤڑکیلا کے برسامنڈا اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔

اسی مقام پر ایک دوسرے میچ میں Sharchi Rarh بنگال ٹائیگرس نے دلّی ایس-جی پائپرس کو بڑی آسانی سے 4-1 سے ہرا دیا۔

آج شام Vedanta Kaling Lancers کا مقابلہ Soorma Hockey Club سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 15 منٹ پر شروع ہوگا۔ دن کے ایک دوسرے میچ میں تمل ناڈو Dragons کا مقابلہ UP Rudras سے ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں