ہاکی انڈیا لیگ میں، کل رات راوڑ کیلا میں ایک سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ میں تمل ناڈو نے Vedanta Kalinga Lancers کو ہرایا۔ مقررہ وقت میں یہ میچ دو دو کی برابری پر ختم ہوا۔ اس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں تمل ناڈو نے ویدانتا کو چھ پانچ سے شکست دے کر ایک اضافی پوائنٹ حاصل ہے۔
آج شام چھ بجے Shrachi Rarh bengal ٹائیگرس کا مقابلہ دلی ایس پی Pipers سے جبکہ رات سوا آٹھ بجے حیدرآباد طوفانز کا مقابلہ ٹیم Gonasika سے ہوگا۔