ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 1, 2025 9:48 AM | Hockey India League

printer

ہاکی انڈیا لیگ میں، کل اڈیشہ کے راوڑ کیلا میں حیدرآباد  میں طوفانز اور دلی SG Pipers کے درمیان کھیلا گیا میچ مقررہ وقت میں دو۔دو کی برابری پر ختم ہوا۔

ہاکی انڈیا لیگ میں، کل اڈیشہ کے راوڑ کیلا میں حیدرآباد  میں طوفانز اور دلی SG Pipers کے درمیان کھیلا گیا میچ مقررہ وقت میں دو۔دو کی برابری پر ختم ہوا۔ اس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں حیدرآباد طوفانز نے دلی SG Pipers  کو پانچ چار سے ہرایا۔

آج اسی مقام Shrachi Rarh Bengali Tigers کا مقابلہ ٹیمGonasika  سے ہوگا۔ میچ رات  سو آٹھ بجے شروع ہوگا۔

یہ خبریں ہماری ویب سائٹ: news on air.com slash urdu پر بھی دستیاب ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں