ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 30, 2024 9:50 AM | Hockey India League

printer

ہاکی انڈیا لیگ میں، راوڑ کیلا کے برسامنڈا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں سُورما ہاکی کلب نے  Tamil Nadu Dragons کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں ایک کے مقابلے چار گول سے شکست دی۔

ہاکی انڈیا لیگ میں، راوڑ کیلا کے برسامنڈا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں سُورما ہاکی کلب نے  Tamil Nadu Dragons کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں ایک کے مقابلے چار گول سے شکست دی۔ میچ مقررہ وقت میں ایک ایک کی برابری پر ختم ہوا، جس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ کا فیصلہ لیا گیا۔ اس جیت کے ساتھ سُورما ہاکی کلب کو میچ کی برابری کے ایک پوانٹ کے ساتھ ایک اضافی پوائنٹ ملا ہے۔

اس سے پہلے دن میں کھیلے گئے ایک میچ میں Surachi Rarh Begal نے حیدرآباد طوفانز کو دو کے مقابلے تین گول سے ہراکر تین پوائنٹ حاصل کیے۔

آج اسی مقام پر UP Rudras کا مقابلہ Vedanta Kalinga سے ہوگا۔ یہ میچ رات سوا آٹھ بجے شروع ہوگا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں