ہاکی انڈیا لیگ میچ میں ٹیم گوناسکا نے اپنی دوسری جیت درج کی ہے۔
راؤرکیلا کے برسامنڈا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ٹیم گوناسکا نے سورما ہاکی کلب کو دو۔ایک سے شکست دیتے ہوئے سیمی فائنل کی اپنی امیدیں زندہ رکھی ہیں۔
ٹیم گوناسکا کی جانب سے نیلم سنجیب زیس اور Lee Morton نے ایک۔ایک گول کیا۔
وہیں پَوَن راج بھر نے سورما ہاکی کلب کے لیے واحد گول کیا۔x