وزیراعظم نریندر مودی نے آج ہاتھیوں کے عالمی دن کے موقع پر ہاتھیوں کے تحفظ کے لیے وسیع پیمانے پر کی جانے والی اجتماعی کوششوں کی ستائش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیراعظم نے کہا کہ ہماری ثقافت اور تاریخ سے ہاتھیوں کا رشتہ رہا ہے۔ جناب مودی نے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کے عہد کو دوہرایا کہ ہاتھیوں کو رہنے کے لیے سازگار ٹھکانہ ملے۔ وزیراعظم نے گذشتہ برسوں میں ہاتھیوں کی تعداد میں اضافے کو سراہا۔
Site Admin | August 12, 2024 2:56 PM
ہاتھیوں کے تحفظ کو بڑھاوا دینے کی خاطر آج ہاتھیوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
