اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج پولیس لائنس ہاتھرس میں صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ بھگدڑ کے شکار افراد اور اُن کے کنبوں سے ملنے کیلئے ہاتھرس کے ضلع اسپتال پہنچے ہیں۔ کَل ایک مذہبی اجتماع میں مچنے والی بھگدڑ میں 121 افراد کی جانیں تلف ہوئی ہیں۔ مہلوکین کی تعداد میں اضافہ ہونے کا اندیشہ ہے۔
Site Admin | July 3, 2024 2:34 PM