ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 8, 2025 10:17 PM

printer

گیارہویں بھارت-یوروپی یونین انسانی حقوق سے متعلق مذاکرات آج نئی دلّی میں منعقد ہوئے

گیارہویں بھارت-یوروپی یونین انسانی حقوق سے متعلق مذاکرات آج نئی دلّی میں منعقد ہوئے۔ اِن مذاکرات کی مشترکہ طور پر صدارت خارجی امور کی وزارت میں (یوروپ مغرب) کیلئے جوائنٹ سکریٹری پیوش شری واستو اور بھارت کیلئے یوروپی یونین کے سفیر  Herve Delphin نے کی۔ طرفین نے اس بات سے اتفاق کیا کہ سول سوسائٹی کے کارکنوں اور تنظیموں کی آزادی، خودمختاری اور تنوع کو محفوظ رکھنے کی ضرورت ہے اور صحافیوں جیسے دیگر متعلقہ فریقوں کا احترام کرتے ہوئے، اجتماع، اظہارِ رائے اور پرامن اجتماع کی آزادی کا تحفظ کیا جائے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں