ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 2, 2024 9:41 PM

printer

گھریلو شیئر بازار، Sensex اور نفٹی آج اپنی اب تک کی سب سے اعلیٰ ترین سطح پر بند ہوئے

گھریلو شیئر بازار، Sensex اور نفٹی آج اپنے اب تک کی سب سے اعلیٰ ترین سطح پر بند ہوئے۔ یہ پیشرفت غیر ملکی پیسے کی آمد اور امریکی شیئر بازار میں تیزی کی وجہ سے ہوئی ہے۔دن کا کاروبار ختم ہونے تک بی ایس ای Sensex ایک سو چورانوے پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ 82 ہزار 560 پر بند ہوا جبکہ NSE نفٹی 43 پوانٹس یا صفر اعشاریہ ایک سات فیصد کے اضافے کے ساتھ 25 ہزار 279 پر بند ہوا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں