ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 19, 2024 2:30 PM

printer

گونڈہ میں ریل حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر چار ہوگئی ہے۔ ریل گاڑیوں کے راستوں میں تبدیلی کردی گئی ہے

اترپردیش میں گونڈہ ریل حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چار ہوگئی ہے، کیونکہ آج لکھنؤ کے ایک اسپتال میں ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا اور ٹرین کے ایک Wagon کوچ سے آج ایک اور لاش برآمد ہوئی ہے۔دو دیگر زخمی افراد کی حالت نازک ہے۔ ریلویز سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کل سہ پہر ڈبرو گڑھ جانے والی ٹرین کے21  ڈبے پٹری سے اُتر گئے تھے، جس سے 30 افراد زخمی ہوگئے تھے۔لکھنؤ گواہاٹی ریل راستے کو بحال کیے جانے کا کام جنگی پیمانے پر جاری ہے۔ اس دوران ٹرینوں کے راستے تبدیل کردیئے گئے ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں