بھارت کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول IFFI، 2024 کے لیے مندوبین کا رجسٹریشن شروع ہوگیا ہے۔
IFFI کا 55 واں ایڈیشن، اس سال 20 سے 28 نومبر کے دوران گوا میں منعقد ہوگا۔
فلموں کے شائقین ویب سائٹ پر اپنا رجسٹریشن کر سکتے ہیں: ویب سائٹ ہے:
www.my.iffigoa.org
فلموں کے پیشہ ور افراد اور فلم شائقین، ایک ہزار 180 روپے کی فیس ادا کرکے اپنا رجسٹریشن کر سکتے ہیں جبکہ طلبا کے لیے پینل اور اسکریننگ کے 4 ٹکٹ روزانہ مفت رہیں گے۔x