September 7, 2024 9:54 PM

printer

گنیش چترتھی کا تہوار، پورے ملک میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے

گنیش چترتھی کا تہوار پورے ملک میں عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہاہے۔ یہ دن بھگوان گنیش کی پیدائش کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے، جو عقل و دانش، خوشحالی اور خوش قسمتی کی علامت ہیں۔ اِس دس روزہ فیسٹول کے دوران لوگ اپنے گھروں میں بھگوان گنیش کی مورتیاں سجاتے ہیں اور پوجا ارچنا کرتے ہیں۔ اِس موقع پر صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام کو مبارکباد دی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں