ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 22, 2025 5:00 PM

printer

گلویر سنگھ نے بوسٹن میں  بی یو ٹیرر ڈی ایم آر چیلنج میں مردوں کی پانچ ہزار میٹر کی انڈور ریس میں ایشیائی ریکارڈ قائم کر کے تاریخ رقم کی

گلویر سنگھ نے بوسٹن میں  بی یو ٹیرر ڈی ایم آر چیلنج میں مردوں کی پانچ ہزار میٹر کی انڈور ریس میں ایشیائی ریکارڈ قائم کر کے تاریخ رقم کی

ایتھلیٹکس میں، Hangzhou ایشیائی کھیلوں میں کانسے کا تمغہ جیتنے والے گُلویر سنگھ نے 13 منٹ میں 5 ہزار میٹر کی مردوں کی انڈور ریس میں پہلا مقام حاصل کرلیا ہے۔ 13 منٹ میں یہ ریس مکمل کرکے انہوں نے تاریخ رقم کی ہے۔ بوسٹن میں BU Teerrier DMR چیلنج میں حصہ لیتے ہوئے گُلویر نے  12 منٹ 59 اعشاریہ 77 سیکنڈ میں ریس ختم کرکے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس کے ساتھ بھارت کیلئے نہ صرف نیا قومی ریکارڈ قائم ہوا ہے بلکہ 5 ہزار میٹر کی ایشیائی دوڑ میں بھی ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں