سکھوں کے دسویں اور آخری گرو، گرو گووِند سنگھ کے تین سو اٹھّاون ویں یومِ پیدائش کی تین روزہ تقریبات پرکاش اُتسَو آج صبح بہار کے پٹنہ شہر میں، تخت شری ہری مندر صاحب میں شروع ہوئیں۔ یہ جگہ خالصہ پنت گرو گووِند سنگھ صاحب کے بانی کی جائے پیدائش ہے۔ یہ تقریبات آج صبح تخت شری ہری مندر صاحب سے ایک بڑی پربھات پھیری یا صبح کا جلوس برآمد ہوا، جو گرو کا باغ اور پٹنہ صاحب اسٹیشن اور پٹنہ کے دیگر مقامات سے گزرتا ہوا تخت صاحب میں اختتام پذیر ہوا۔×
Site Admin | January 4, 2025 3:29 PM