ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 5, 2025 9:41 PM

printer

گجرات کے پوربندر ہوائی اڈّے کے رَن وے پر، بھارتی ساحلی گارڈ کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں عملے کے تین افراد ہلاک ہوگئے

آج گجرات میں پوربندر ہوائی اڈہ کے runway پر بھارتی ساحلی محافظ دستہ ICG کے ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں عملے کے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ ہیلی کاپٹر معمول کی ٹریننگ پر تھا۔ حادثے کے وقت اِس ہیلی کاپٹر میں دو پائلٹ اور عملے کا ایک اور شخص سوار تھا۔ ICG نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بورڈ آف انکوائری کے ذریعے حادثے کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ ICG نے تینوں جانبازوں کو سلام پیش کیا ہے، جنہوں نے ملک کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جانیں قربان کیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں