ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 15, 2025 4:10 PM

printer

گجرات کے شہر داہود میں اندور-احمدآباد شاہراہ پر کل رات ہوئے ایک سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہوگئے۔

گجرات کے شہر Dahod میں اندور-احمدآباد شاہراہ پر کل رات ہوئے ایک سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک اور 6 دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ اُس وقت ہوا جب پریاگ راج میں مہاکمبھ سے 10 عقیدت مندوں کو لے کر آرہی ایک ٹورسٹ وین، شاہراہ پر Limkheda کے نزدیک کھڑے ایک ٹرک سے جا ٹکرائی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ مہلوکین، بھڑوچ اور احمدآباد اضلاع کے رہنے والے تھے۔ موقع پر ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون شامل ہے، جبکہ 6 زخمی افراد کو نزدیک کے ایک اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں