ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 15, 2025 2:48 PM

printer

گجرات کے راجکوٹ میں بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامیں میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ جاری

خواتین کرکٹ میں، گجرات کے راجکوٹ میں بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ جاری ہے۔

بھارت نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارت پہلا اور دوسرا میچ جیت کر سیریز پہلے ہی جیت چکا ہے۔ پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھارت نے آئر لینڈ کو چھ وکٹ سے ہرایا تھا جبکہ دوسرے میچ میں اس نے پانچ وکٹ پر ODIکا اپنا سب سے بڑا 370 رن کا اسکور کھڑا کیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں