ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 19, 2024 10:26 AM | Gujrat Masail Village

printer

گجرات کے بنَاس کانٹھا ضلعے میں واقع مَسالی گاؤں ملک کا پہلا شمسی توانائی والا سرحدی گاؤں بن گیا ہے۔

گجرات کے بنَاس کانٹھا ضلعے میں واقع مَسالی گاؤں ملک کا پہلا شمسی توانائی والا سرحدی گاؤں بن گیا ہے۔ 800 افراد کی کُل آبادی والا مَسالی گاؤں پاکستان سرحد سے 40 کلو میٹر دور ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی کوششوں سے مَسالی، ملک میں 100 فیصد شمسی توانائی والا گاؤں بن کر اُبھرا ہے۔

پیش ہے ایک رپورٹ

V/C – Aparna Khunt

پی ایم سوریہ گھر یوجنا کے تحت 800 افراد کی آبادی والے مَسالی گاؤں میں تمام 119 مکانات کی چھتوں پر شمسی پینل نصب کیا گیا ہے۔ یہ تمام مکانات 225 کلو واٹ سے زیادہ بجلی کی پیداوار کر رہے ہیں۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے بنَاس کانٹھا کے کلکٹر Mihir پٹیل نے کہا کہ سرحدی ترقیاتی پروجیکٹ کے تحت ضلعی انتظامیہ نے Vav تعلقہ کے 11 اور Suigam تعلقہ کے 6 سرحدی گاؤں کو مکمل طور پر شمسی توانائی والا بنانے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں