July 1, 2024 3:29 PM

printer

گجرات میں، سی بی آئی نے نیٹ – یو جی امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں ایک پرائیویٹ اسکول کے مالک کو گرفتار کیا ہے

گجرات میں، سی بی آئی نے نیٹ – یو جی امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں ایک پرائیویٹ اسکول کے مالک کو گرفتار کیا ہے۔ یہ اسکول امتحان کے اُن مراکز میں سے ایک ہے، جہاں پانچ مئی کو نیٹ – یو جی کا امتحان ہوا تھا۔ 

CBI کی ٹیم اِس کی تحویل حاصل کرنے کیلئے اسکول کے مالک کو احمدآباد میں عدالت کے سامنے پیش کرے گی۔ اس کے ساتھ ہی اس سلسلے میں گرفتار افراد کی کُل تعداد چھ ہوگئی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں