ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 21, 2024 10:02 AM

printer

گجرات قانون ساز اسمبلی کا تین روزہ مانسون اجلاس آج شروع ہوگا

گجرات قانون ساز اسمبلی کا تین روزہ مانسون اجلاس آج شروع ہوگا۔ اِس اجلاس میں چار نشستیں ہوں گی۔ یہ اجلاس اُن ارکان اور دیگر سرکردہ شخصیات کو خراجِ عقیدت پیش کئے جانے کے ساتھ شروع ہوگا جن کا حال ہی میں انتقال ہوگیا تھا۔

اجلاس کے دوران، GST ترمیمی بل، گجرات منشیات کی روک تھام سے متعلق ترمیمی بل اور گجرات خصوصی کورٹ بل سمیت پانچ بل ایوان میں پیش کئے جائیں گے۔

اِس دوران اپوزیشن کانگریس نے اِجلاس میں توسیع کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں