گجرات اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہوگا۔ یہ اجلاس گورنر کے خطّے کے ساتھ شروع ہوگا۔
ریاست کے خزانے کے وزیر Kanubhai Desai کل ریاستی بجٹ پیش کریں گے۔ ایک مہینے تک چلنے والے اس اجلاس کے دوران توقع ہے کہ 4 بل پیش کیے جائیں۔ یہ اجلاس 28 مارچ کو ختم ہوگا۔×