دلّی پولیس نے کہا ہے کہ عام آدمی پارٹی کے گرفتار کئے گئے ممبرِ اسمبلی نریش Balyan اور جرائم پیشہ گروہ کے کپل سانگوان عرف نندو کے درمیان مبینہ گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ کے معاملے میں تحقیقات جاری ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے، کرائم برانچ کے DCP سنجے کمار سین نے بتایا کہ Gangster کے آڈیو اور عام آدمی پارٹی کے MLA کے ساتھ تعلق کی چھان بین کی جارہی ہے۔
Site Admin | December 1, 2024 2:45 PM