ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 25, 2024 10:24 PM

printer

کیگ رپورٹ تیار کرنے اور ڈیٹا انالیٹکس کے انتظام میں مصنوعی ذہانت کو مربوط کرنے کیلئے کام کر رہا ہے: گریش چندر مرمو

بھارت کے کمپٹرولر اور آڈیٹر جنرل CAG گریش چندر مرمو نے کہا ہے کہ CAG، رپورٹ تیار کرنے اور ڈیٹا انالیٹکس کے انتظام میں مصنوعی ذہانت کو مربوط کرنے کیلئے کام کر رہا ہے۔ اعلیٰ آڈٹ اداروں کی ایشیائی تنظیم کی 16 ویں میٹنگ کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جناب گریش چندر مرمو نے کہا کہ صلاحیت سازی کیلئے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں