ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 28, 2024 10:03 AM

printer

کیرالہ میں موسلا دھار بارش ہونے سے ریاست میں تباہ کاری کا سلسلہ جاری ہے

کیرالہ میں موسلا دھار بارش ہونے سے ریاست میں تباہ کاری کا سلسلہ جاری ہے۔موسمیات محکمے نے تین ضلعوں میں شدید بارش کے تناظر میں اورنج الرٹ جاری کیا ہے جبکہ 9 ضلعوں میں یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

ریاست میں شدید بارش جاری ہے، جس کے سبب زراعت کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کی خبر ملی ہے۔ ذیلی علاقوں میں پانی جمع ہورہا ہے اور پہاڑی علاقوں میں مٹی کے تودے کھسکنے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ شدید طور پر متاثرہ 9 ضلعوں میں NDRF کی ٹیموں کو تعینات کیا گیا ہے۔ Pathnamthatttam، Idukki، وایاناڈ اور ترواننت پورم سمیت بری طرح متاثر ہونے والے ضلعوں میں ریلیف کیمپ لگائے گئے ہیں۔ Alappuzha اور Kotiayam ضلعوں میں آج سبھی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ ماہی گیروں سے کہا گیا ہے کہ وہ کیرالہ، کرناٹک اور لکشدیپ میں سمندر میں نہ جائیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں