ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 2, 2024 2:26 PM

printer

کیرالہ میں سمندری طوفان فینجل کے بعد ہوا کے کم دباؤ کا حلقہ بننے کے تناظر میں کئی ضلعوں کیلئے ریڈ اور اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے

بھارتی موسمیات محکمہ نے کیرالہ میں سمندری طوفان فنجل کے پیش نظر ہوا کے کم دباؤ کا حلقہ بننے کے سبب اگلے چار دن کے دوران شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ آج ریاست کے چار اضلاع Malapuram،کوزی کوڈ، وائناڈ اور کننور میں ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ریاست کے مختلف ضلعوں میں اورینج الرٹ بھی جاری کیاگیا ہے۔ لوگوں سے محفوظ مقامات پر جانے کے لیے کہا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں