کیرالہ میں بڑے پیمانے پر مٹی کے تودے کھسکنے کے اُس واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 274 ہوگئی ہے، جس میں وائناڈ تباہ ہوگیا ہے۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ اِس حادثے میں زخمی ہونے والے 187 افراد کا علاج اسپتال میں ہو رہا ہے، جبکہ 107 سے زیادہ افراد کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔ 70 راحتی کیمپ قائم کیے گئے ہیں جہاں 7 ہزار سے زیادہ افراد کو رکھا گیا ہے۔
Site Admin | August 1, 2024 9:58 PM
کیرالہ میں بڑے پیمانے پر مٹی کے تودے کھسکنے کے اُس واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 274 ہوگئی ہے
