کیرالہ میں آج شام Palakkad ضلع میں Panayapadam کے مقام پر ایک سڑک حادثے میں چار طالبات ہلاک ہوگئیں۔ یہ حادثہ اُس وقت ہوا جب یہ طالبات اسکول سے لوٹ رہی تھیں۔ وہاں ہلکی پھلکی بارش ہو رہی تھی اور ایسا مانا جارہا ہے کہ ٹرک کے کنٹرول کھونے کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
Site Admin | December 12, 2024 9:28 PM