کیرالہ میں آج سَبری مالا ہِل شرائن میں Makaravilakku فیسٹول کیلئے سکیورٹی کے وسیع انتظامات کئے گئے ہیں۔ کیرالہ پولیس نے Sannidhanam، Pampa اور Nilakkal میں پانچ ہزار سے زیادہ سکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا ہے۔ پولیس کے علاوہ آگ بجھانے والے اور بچاؤ کاری محکمے نیز NDRF کے اہلکاروں کو بھی ’مکر جیوتی‘ درشن کے اہم مقامات پر تعینات کیا گیا ہے۔ یہاں ڈھائی لاکھ سے زیادہ عقیدت مندوں کے درشن کرنے کا امکان ہے۔×
Site Admin | January 14, 2025 10:23 AM