کھیلو انڈیا آج ایک ویبنار کا انعقاد کرے گا تاکہ ڈیجی لاکر سے اپنے سر ٹیفکیٹ ڈاؤن لوڈ کرنے میں کھلاڑیوں کی مدد کی جاسکے۔کھیلو بھارت کی جانب سے یہ مخصوص ویبنار سہ پہر تین بجے سے شروع ہوگا، جس کا عنوان ہے”ڈیجی لاکر سے کس طرح کھیلو انڈیا سر ٹیفکیٹ ڈاؤن لوڈ کریں“۔کھلاڑی کھیلو بھارت کے باضابطہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس ویبنار میں شامل ہونے کیلئے لنک حاصل کرسکتے ہیں۔ گزشتہ برس اپریل میں بھارت کی اسپورٹس اتھارٹی نے کھیلو انڈیا سر ٹیفکیٹ کو ڈیجی لاکر سے مربوط کردیاتھا۔
Site Admin | August 23, 2024 9:26 AM