ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 7, 2025 9:20 PM

printer

کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے کھیلوں کے بھارتی ایکو نظام کو بہتر بنانے کیلئے متعلقہ فریقوں کی جانب سے جامع کوششوں کے ساتھ ایک منظم طریقہئ کار پر زور دیا ہے

کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے کھیلوں کے بھارتی ایکو نظام کو بہتر بنانے کیلئے متعلقہ فریقوں کی جانب سے جامع کوششوں کے ساتھ ایک منظم طریقہئ کار پر زور دیا ہے۔ آج نئی دلّی میں 152 ویں مشن اولمپک cell کی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے وزیر موصوف نے یہ بات کہی۔ میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر مانڈویہ نے کہا کہ بھارت نے 2028 اولمپک کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں اور کھیلوں میں کھلاڑیوں کی بہترین کار کردگی کو یقینی بنانے کیلئے ایک حکمت عملی وضع کی گئی ہے۔
میٹنگ کے بعد بھارتی بیڈمنٹن ٹیم کے چیف قومی کوچ Pullela گوپی چند نے کہا کہ گزشتہ 10 برس، بھارت میں کھیلوں کے اعتبار سے شاندار رہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں