ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 8, 2025 9:53 AM | Sports Roundup

printer

کھیلوں کی دنیا میں مردوں کے شارٹ پُٹ میں ایشین گیمز چیمپئن بہادر سنگھ ساگُو کو ایتھلیٹکس فیڈریشن آف انڈیا، AFI کا نیا صدر چنا گیا ہے۔

کھیلوں کی دنیا میں مردوں کے شارٹ پُٹ میں ایشین گیمز چیمپئن بہادر سنگھ ساگُو کو ایتھلیٹکس فیڈریشن آف انڈیا، AFI کا نیا صدر چنا گیا ہے۔

پیش ہے ایک رپورٹ

V/C Chirag Jha

AFI کے نئے صدر، سبکدوش ہو رہے صدرAdille Sumariwalla کی جگہ لیں گے، جو سال 2012 سے صدر کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ یہ اعلان چنڈی گڑھ میں کَل سے شروع ہوئی فیڈریشن کی دو روزہ سالانہ جنرل اسمبلی میٹنگ کے دوران کیا گیا۔

ملیشیا اوپن بیڈ منٹن میں آج کوالا لمپور میں پری کوارٹر فائنل میں ٹریسا جولی اور گایتری گوپی چند پر مشتمل خواتین کی بھارتی جوڑی کا مقابلہ  Zhang Shuxian اور Jia Yifan کی چینی جوڑی سے ہوگا۔ دوسری جانب بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین، چینی تائپے کے کھلاڑی کے ہاتھوں شکست کے بعد پہلے راؤنڈ میں ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ خواتین کے سنگلز مقابلوں میں بھارت کی مالوِکا بنسوڑ، آکرشی کشیپ اور اَنوپما اُپادھیائے اپنے اپنے مقابلے کھلیں گی۔

وہیں مردوں کے سنگلز مقابلوں میں پریانشو راجاوَت کا مقابلہ چین کے Li Shifeng سے ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں