July 10, 2024 10:28 PM

printer

کھیلوں میں، پیرا شوٹرس، روبینا فرانسس اور سوروپ اُنہالکر نے پیرا لمپکس کھیلوں میں اپنی جگہ بنائی

بھارتی پیرا نشانے باز روبینہ فرانسس اور سورُوپ اُنہالکر نے Bipartite اصول کے تحت پیرس پیرا اولمپک کوٹے میں جگہ بنالی ہے۔ بھارت کی پیرا اولمپک کمیٹی نے عالمی نمبر دو روبینہ کیلئے خواتین کے دس میٹر ایئر پسٹل SH1 میں Bipartite وائلڈ کارڈ کے تحت درخواست دی تھی۔ وہیں مردوں کے دس میٹر ایئر رائفل SH1 میں اُنہالکر کیلئے بھی درخواست پیش کی گئی تھی۔ گزشتہ سال ہانگزاؤ ایشیائی کھیلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے والی روبینہ اور اُنہالکر کی بین الاقوامی مقابلوں میں لگاتار بہترین کار کردگی کی وجہ سے بھارت کی پیرا اولمپک کمیٹی نے Bipartite اصول کے تحت دونوں کھلاڑیوں کیلئے درخواست پیش کی تھی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں