ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 10, 2024 9:50 PM

printer

کھیلوں اور نوجوانوں کے امور کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے، آج اُن بھارتی ایتھلیٹس کا خیرمقدم کیا،

کھیلوں اور نوجوانوں کے امور کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے، آج اُن بھارتی ایتھلیٹس کا خیرمقدم کیا، جنہوں نے پیرس پیرالمپکس 2024 میں حصہ لیا تھا۔ اِس موقع پر جناب مانڈویا نے، تمغہ جیتنے والے ایتھلیٹس کو چیک بھی دیے۔ جن ایتھلیٹس نے سونے کا تمغہ جیتا ہے، انہیں 75 لاکھ روپے، جنہوں چاندی کے تمغے جیتے ہیں، اُنہیں 50 لاکھ روپے اور کانسے کا تمغہ جیتنے والوں کو تیس تیس لاکھ روپے دیے گئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں