کھوکھو کے عالمی کپ 2025 میں پرینکا Ingli کی قیادت والی خواتین کی ٹیم، آج شام نئی دلّی کے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ کو 16 کے مقابلے 66 سے ہراکر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ بھارتی ٹیم کا کل فائنل میں نیپال سے مقابلہ ہوگا۔ اِس سے قبل نیپال نے یوگانڈا کو 18 کے مقابلے 89 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔مردوں کے زمرے میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان اسی مقام پر سیمی فائنل میچ جاری ہے۔
Site Admin | January 18, 2025 9:18 PM