ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 15, 2025 10:10 AM | Sports Round UP VC

printer

کھوکھو عالمی کپ 2025 میں بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیموں نے کَل نئی دلی میں کھیلے گئے اپنے اپنے میچوں میں کامیابی کے ساتھ عالمی کپ کی بہترین شروعات کی ہے۔

کھوکھو عالمی کپ 2025 میں بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیموں نے کَل نئی دلی میں کھیلے گئے اپنے اپنے میچوں میں کامیابی کے ساتھ عالمی کپ کی بہترین شروعات کی ہے۔ خواتین کے میچ میں پرینکا اِنگڑے کی قیادت والی خواتین ٹیم نے شروعاتی میچ میں جنوبی کوریا کو 18 کے مقابلے 175 کے زبردست فرق سے شکست دی۔ اس کامیابی نے خواتین ٹیم کو گروپ اے میں سب سے اوپر پہنچا دیا ہے۔

کپتان پرینکا اِنگڑے نے کہا کہ یہ جیت ٹیم کے لیے حوصلہ افزا ثابت ہوگی۔

دوسری جانب پرتیک وائیکر کی قیادت والی مردوں کی ٹیم نے بھی برازیل کو 34 کے مقابلے 64 سے شکست دی۔ دو جیت کے بعد مردوں کی ٹیم گروپ اے میں سرِفہرست ہوگئی ہے۔ پرتیک وائیکر نے اس جیت کا سہرہ ٹیم کی کوششوں اور بہتر تال میل کے سر باندھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں