ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 19, 2025 9:55 AM | Khokho World Cup

printer

کھوکھو عالمی کپ میں بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیمیں سیمی فائنل میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

کھوکھو عالمی کپ میں بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیمیں سیمی فائنل میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

بھارت کے مردوں کی ٹیم نے ایک دلچسپ مقابلے میں کل شام نئی دلی میں جنوبی افریقہ کو 62-42 سے ہرا دیا۔ فائنل میں بھارت کے مردوں کی ٹیم کامقابلہ نیپال سے ہوگا۔

اس دوران خواتین کی بھارتی ٹیم نے بھی سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو 66-16سے شکست دی۔ خواتین کی بھارتی ٹیم کا بھی فائنل میں نیپال سے مقابلہ ہوگا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں