ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 17, 2025 10:02 PM

printer

کھوکھو عالمی کپ میں بھارتی خواتین کی ٹیم، بنگلہ دیش کو 109 کے مقابلے 16 سے ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے

کھوکھو عالمی کپ میں بھارتی خواتین کی ٹیم، بنگلہ دیش کو 109 کے مقابلے 16 سے ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ یہ میچ آج اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ کپتان پرینکا Ingle کی قیادت میں بھارتی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔
کل سیمی فائنل میچ ہوگا۔ خواتین ٹیم کی کوچ Munni Joone نے کہا ہے کہ ٹیم ایک مہینے پہلے سے ہی ورلڈ کپ کی اچھی تیاری کی تھی۔ انہوں نے کامیابی کا سہرا، بہتر منصوبہ بندی اور ٹیم ورک کو دیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں