کپڑے کی صنعتوں کی وزارت نے 4 اسٹارٹ اَپس کو منظوری دی ہے، جنہیں تقریباً پانچ-پانچ لاکھ روپے کی امداد دی جائے گی۔ یہ منظوری نیشنل ٹیکنیکل ٹکسٹائلز مشن کی قیادت میں، بااختیار پروگرام کمیٹی کی 8ویں میٹنگ میں دی گئی۔ یہ اسٹارٹ اَپس، کپڑے کے تانے بانے، مضبوطی اور اسمارٹ ٹیکسٹائلز کے اہم شعبوں میں کام کررہے ہیں۔
کمیٹی نے 5 تعلیمی اداروں کو بھی تقریباً 20 کروڑ روپے کی امداد کی منظوری دی ہے، تاکہ وہ ٹیکنیکل ٹیکسٹائلز کے شعبے کے تعلیمی اداروں کی کارکردگی سے متعلق عام رہنما خطوط کے تحت ٹیکنیکل ٹیکسٹائلز کے نصابات تیار کرسکیں۔×
Site Admin | August 28, 2024 10:03 AM
کپڑے کی صنعتوں کی وزارت نے 4 اسٹارٹ اَپس کو منظوری دی ہے، جنہیں تقریباً پانچ-پانچ لاکھ روپے کی امداد دی جائے گی۔
