ایک کٹر نکسلی Deva Sumado Mudam نے جس کی عمر 27 سال ہے اور جس کے سر پر 7 لاکھ روپے کا انعام تھا، مہاراشٹر کے Gondia ضلعے میں پولیس کے سامنے خودسپردگی کردی۔Deva جو کہ چھتیس گڑھ میں Bijapur ضلعے کا باشندہ ہے، کم عمری سے ہی نکسلی سرگرمیوں میں ملوث تھا۔ Gondia ضلع پولیس کی اپیل پر اور نکسل گروپوں کی سرگرمیوں سے بد دل ہوکر Deva نے ضلع کلکٹر Prajit Nayar اور پولیس اہلکاروں کے سامنے خودسپردگی کردی۔
Site Admin | December 28, 2024 9:22 PM