ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 20, 2024 9:36 PM | US EMBASSY KYIV

printer

کِیو میں امریکی سفارتخانے کو ایک ممکنہ ہوائی حملے کے مدِنظر بند کر دیا گیا ہے۔

کِیو میں امریکی سفارتخانے کو ایک ممکنہ ہوائی حملے کے مدِنظر بند کر دیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے کونسل خانے کے امور نے ایک بیان میں کہا کہ یوکرین کی راجدھانی میں سفارتخانے کو آج ایک بڑے حملے کی خبر موصول ہوئی تھی۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ احتیاط کے طور پر سفارتخانہ بند رہے گا اور امریکی شہریوں کو صلاح دی گئی ہے کہ اگر کسی فضائی حملے کا الرٹ جاری کیا جاتا ہے تو وہ فوری طور پر پناہ لینے کے لیے تیار رہیں۔ یہ وارننگ یوکرین کی جانب سے امریکہ کے فراہم کردہ ATACMS میزائلوں کے روسی علاقے پر حملے کے ایک دن بعد جاری کی گئی ہے۔ یہ حملے وہاں جنگ کے ایک ہزارویں دن صدر جَو بائیڈن کے سبکدوش ہونے والے انتظامیہ کی جانب سے اجازت دینے کے بعد کیے گئے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں