August 21, 2024 10:05 AM

printer

کُشتی میں بھارت کے رونق دہیا نے، Greco-Roman 110 کلو گرام زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتا

کُشتی میں بھارت کے رونق دہیا نے، Greco-Roman 110 کلو گرام زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ انہوں نے یہ تمغہ اردن کے شہر Amman میں، 17 سال سے کم عمر کی عالمی کشتی چمپئن شپ میں جیتا ہے۔

رونق نے، جو فی الحال دنیا کے دوسرے نمبر کے پہلوان ہیں، ترکی کے Emurullah Capkan کو چھ-ایک سے ہرا کر کانسے کا یہ تمغہ جیتا ہے۔

اِس سے پہلے رونق کو سیمی فائنل میں، ہنگری کے اپنے حریف زولتان زاکو کے ہاتھوں صفر-دو سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں